Category ملکی خبریں

2006 ممبئی بم دھماکے: بری ہونے والوں کو انصاف کون دے گا؟ اویسی کا اے ٹی ایس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ممبئی، 21 جولائی — بمبئی ہائی کورٹ کی جانب سے 2006 کے مشہور زمانہ ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے تمام 12 ملزمین کو باعزت بری کیے جانے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے صدر اور رکن پارلیمان…

کرناٹک میں کتوں کی دہشت : 6 مہینہ میں 2 لاکھ سے زائد افراد کتوں کے حملہ کا شکار ، 19 افراد کی موت

کرناٹک میں کتوں کی دہشت جاری ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں کتوں نے 2.3 لاکھ لوگوں کو اپنا شکار بنایا ہے اور ریبیز سے 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے اس بار کتوں کے کاٹنے…

2006 ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ :17 سال بعدتمام ملزمین بری

7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکوں سے متعلق اہم مقدمے میں بامبے ہائی کورٹ نے آج تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کی جانب سے دی گئی پھانسی اور عمر قید کی سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے…

وقف ایکٹ پر تنقید مسلمانوں کو ووٹ بینک بنانے کی کوشش : مرکزی وزیر کا دعوی

نئی دہلی: اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے الزام لگایا ہے کہ وقف (ترمیمی) ایکٹ پر تنقید کرنے والی کانگریس اور کچھ دیگر جماعتوں کا بنیادی مقصد مسلمانوں کو اپنا ووٹ بینک بنانا ہے، جبکہ مودی حکومت "سب کو…

’ٹرمپ کے دعوے‘ سے ’بہار کی ووٹر لسٹ‘ تک، مانسون اجلاس سے قبل حکومت کو گھیرنے کے لئے اپوزیشن کی حکمت عملی تیار

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل حکومت نے اتوار کے روز کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے گئے تمام اہم مسائل پر بحث کی یقین دہانی کرائی۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے میٹنگ…

آسام بے دخلی مہم : پہلے ہزاروں خاندانوں کوکیا گیا بےگھر ،پھرمظاہرین پر پر برسی گولیاں ، اور اب گرفتاریوں کادور

آسام کے گوالپارہ ضلع کے بیٹ باری علاقے میں جمعرات کے روز بے دخلی مہم کے دوران پُرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں، جن کے نتیجے میں 19 سالہ شاکر علی کی موت ہو گئی۔ آسام پولیس نے جمعہ کو ان جھڑپوں…

یوگی آدتیہ ناتھ کا متنازعہ بیان: محرم کو تشدد سے جوڑ کر کانوڑ یاترا کو اتحاد و عقیدت کی علامت قرار دیا

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر اپنے فرقہ وارانہ بیانات سے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ جمعہ کو وارانسی میں برسا منڈا کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے یوگی نے محرم کے…

اجمیر درگاہ خستہ حالی کا شکار:مسلم پرسنل لا بورڈ کا حکومت سے فوری آڈٹ و مرکزی کنٹرول سے آزادی کا مطالبہ

اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ درگاہ خواجہ اجمیر خستہ حالی کا شکار ہے۔حالیہ دنو ں میں تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے ۔جس کے بعد عمارت کے استحکام کو ے کر انتظامیہ فکر…

ٹرمپ کے سنسنی خیزدعوے کے بعد ہندوستانی سیاست میں مچاکہرام، اپوزیشن وزیراعظم مودی پر حملہ آور

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان جے رام رمیش نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں براہ راست اور واضح جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے…