Category ملکی خبریں

منی پور فسادات میں ۳۶۰؍ گرجاگھر اور۷؍ہزار مکانات جلائے گئے: رپورٹ

منی پور میں جاری فسادات میں اب تک گرجا گھروں کی تباہی کے ساتھ ۷؍ ہزار گھروں کو جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ۱۹۴۷ءمیں ہندوستان میں آزادی حاصل کرنے کے بعد سے عیسائیوں پر تشدد ہوتا رہا جو اکثر وسیع…

مہا کمبھ میں مقتول عتیق احمد کے قاتلوں کی تعریف میں لگے پوسٹر

پریاگ راج مہاکمبھ میں عتیق احمد سے متعلق ایک متنازعہ پوسٹر لگایا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں لکھا گیا تھا کہ ’’عتیق کی دہشت گردی سے پاک پہلے مہاکمبھ میں آپ کا دل سے خیر مقدم ہے۔‘‘ اس پوسٹر میں…

بھٹکل میں جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے کل جنوبی ہند مسابقۂ قرآن مجید کا آغاز

بھٹکل: جمیعت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے آج بعد عصر عیدگاہ میدان میں کل جنوبی ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید کے آغاز کے ساتھ نورانی ساعتوں کا بھی آغاز ہوگیا۔ آج بعد عصر سے کل رات دیر گیے ان شاء…

"سنبھل جامع مسجد کے سامنے پولیس چوکی کا منصوبہ تنازع کا شکار، اسدالدین اویسی نے انتظامیہ پر لگائے سنگین الزام

سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے بعد جو تنازعہ شروع ہوا ہے وہ اب تک ختم نہیں ہوا ہے۔ روزانہ نئے نئے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ اترپردیش حکومت نے جامع مسجد کے قریب ایک پولیس اسٹیشن کی تعمیر…

جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری کو منعقد ہونے جارہا ہے مسابقۂ حفظ قرآن مجید : جنوبی ہند کی آٹھ ریاستوں کے حفاظ کریں گے شرکت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری بروز بدھ اور جمعرات کل جنوبی ہند سطح کا حفظِ قرآن مسابقہ بھٹکل عیدگاہ میدان میں زیر ِصدارت مولانا نعمت اللہ صاحب عسکری ندوی منعقد ہورہا ہے۔ اس بات…

سنبھل میں جامع مسجد کے سامنے تعمیر کی جارہی ہے پولیس چوکی

اترپردیش کے سنبھل ضلع میں 24 نومبر کو شاہی جامع مسجد سروے کے دوران ہوئے تشدد کے بعد حالات اب تک معمول پر نہیں آ سکے۔ پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت کے باوجود انتظامیہ مسلسل علاقائی مسلمانوں کو ٹارگیٹ کئے…

کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھراور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے

آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر ایک پوسٹ کی جس میں کشمیریوں کی جانب سے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو انسانیت کااظہار کرتے ہوئے گرم جوشی سے اپنے گھروں اور…