ہندوستانی جیلوں میں اعلیٰ عہدوں پر مسلم نمائندگی انتہائی کم

صحافی اور محقق محمد عبدالمنان کی حالیہ کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ۲۰۲۴ء کے وسط تک ملک بھر کی سینٹرل، ڈسٹرکٹ، سب جیلوں اور دیگر اصلاحی اداروں کے ایک ہزار ۵۶۰؍ اعلیٰ افسران میں صرف ۴۶؍ مسلمان شامل…







