Category ملکی خبریں

کسان تحریک: شمبھو بارڈر سے کسانوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج، سپریم کورٹ نے سماعت سے کیا انکار

سپریم کورٹ نے پنجاب میں ان شاہراہوں سے کسانوں کے ذریعہ پیدا رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے مرکزی و دیگر اتھارٹیز کو ہدایت دینے کی گزارش والی عرضی پیر کے روز خارج کر دی، جہاں کسان احتجاجی مظاہرہ کر رہے…

مغربی بنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکہ، 3 لوگوں کی موت، عمارت زمیں دوز

مغربی بنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ غیر قانونی بم بنانے کے دوران ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ایک عمارت بُری طرح…

معروف سماجی کارکن ندیم خان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ کے معاملے پردہلی پولیس کو نوٹس

دہلی ہائی کورٹ نے معروف انسانی حقوق کارکن ندیم خان کے خلاف دہلی کے ساکیت کورٹ کے جاری کردہ غیر ضمانتی وارنٹ کو منسوخ کرنے کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس جسمیت…

وقف بل پر دہلی میں پارلیمانی کمیٹی کی ۲۸؍ میٹنگوں کا دعویٰ

وقف (ترمیمی) بل ۲۰۲۴ء کا جائزہ لینے کیلئے بنائی گئی ’مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ‘ (جےپی سی) کے چیئرمین جگدمبیکا پالنے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی میں اب تک کمیٹی کی ۲۸؍ میٹنگیں  ہوچکی ہیں۔دوسری طرف کشمیر کے علاحدگی پسند لیڈر…

دہلی فسادات:مجھے مورد الزام ٹھہرانے کا کوئی جواز نہیں بنتا: عمر خالد

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طالب علم عمرخالد نے ۶؍ دسمبر کو ’’بغاوت کےمعاملے‘‘ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ’’ان کے خلاف دہلی فسادات کی سازش میں انہیں مورد الزام ٹھرانے کے تمام دعویٰ بے بنیاد ہیں۔‘‘ عمر خالد…

بابری مسجد کو گرانے والوں کو مبارکباد! سماجوادی پارٹی کا ایم وی اے سے علیحدگی کا اعلان

مہاراشٹر: سماج وادی پارٹی کی مہاراشٹر یونٹ کے سربراہ ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ شیوسینا (یو بی ٹی) کی طرف سے ایک اخبار میں ایک اشتہار دیا گیا تھا، جس میں بابری مسجد کو گرانے والوں کو مبارکباد دی گئی…

دہلی تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام نے وزیراعظم مودی سے بڑا مطالبہ کردیا

دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کی نماز کے دوران تقریر کرتے ہوئے وہ کافی جذباتی ہو گئے۔ اس…

اب ایک اور تاریخی مسجد کا معاملہ پہونچا الہ باد ہائی کورٹ

الہ آباد جونپور کی تاریخی اٹالا مسجد کو متنازع بنانے کی کوشش اب الہ آباد ہائی کورٹ تک پہنچ چکی ہے۔ مسجد انتظامیہ نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ موجودہ…