Category ملکی خبریں

کتابوں والی شادی!جہاں کھانے کے ساتھ بانٹی گئی کہانیاں

 جلگائوں میں بچوں تک کتابیں پہنچانے کا ایک انوکھا طریقہ نظر آیا جب ایک دعوت ولیمہ کے دوران بچوں میں کہانیوں کی کتابیں اور رسالے تقسیم کئے گئے۔ جس وقت مہمانان کھانے کے ضائقہ کا مزہ لوٹ رہے تھے یا…

لال قلعہ کار بلاسٹ کیس: الفلاح یونیورسٹی پر ایف آئی آر، متعدد ڈاکٹر اور تاجر حراست میں

لال قلعہ کار بلاسٹ کے بعد الفلاح یونیورسٹی دہلی کرائم برانچ کے رڈار پر آ گئی ہے۔ سنیچر کو ادارہ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلی ایکریڈیشن کے متعلق دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔ این اے اے سی…

شملہ میں سنجولی مسجد کے باہر نماز کیلئے آئے مسلمانوں کو روکنے پر چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر

شملہ کے سنجولی علاقے میں جمعے کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب کئی مسلمان مسجد کے باہر نماز کی ادائیگی کے لئے جمع ہوئے۔ اس دوران کچھ مقامی رہائشیوں نے، دیو بھومی سنگھرش سمیتی کے چھ اراکین کے…

بہارانتخابات! این ڈی اے کی جیت میں وزیراعظم کا کوئی کردار نہیں : پپو یادو

پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ’اے بی پی نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے نتیش کمار کو جیت کی مبارک باد دی اور کہا کہ…

کرناٹک وزیراعلی سدارمیا نےانتخابات کے دوران دہشت گردانہ حملوں پر اٹھائے سوال

کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارمیا نے بدھ کو اپنے سوشل میڈیا پیغام میں پوچھا کہ انتخابات کے دوران دہشت گرد حملے کیوں ہوتے ہیں؟ انہوں نے دہلی کے لال قلعہ کے قریب دھماکے کی سخت مذمت کی اور اس بات…

دہلی لال قلعہ دھماکہ پرسوشل میڈیا پوسٹ پڑا مہنگا ، ریٹائرڈ پرنسپل گرفتار

دہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے ایک دن بعد، آسام کے ضلع کاچار میں پولیس نے ریٹائرڈ اسکول پرنسپل نظرالاسلام کو حراست میں لے لیا۔ انہوں نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں تبصرہ کرتے ہوئے…

کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف تقریباً دو سو مقامات پر چھاپے ماری، 1000 افراد حراست میں

دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں سخت کارروائیاںدہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے بعد وادی کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ پولیس اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں مشتبہ افراد کے خلاف چھاپہ مار…

بابا رام دیو کی کمپنی مشکل میں، دہلی ہائی کورٹ کا سخت حکم

دہلی ہائی کورٹ نے بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنا نیا اشتہار فوری طور پر ہٹا دے۔ جسٹس تیجس کریا نے دورانِ سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ اشتہار دیگر آیورویدک چیون پراش برانڈز کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے،…

گریپ 3 نافذ لیکن آلودگی بے قابو، دہلی کا اے کیو آئی خطرناک زون میں

فضائی آلودگی نے قومی راجدھانی دہلی کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہاں آلودگی سے بچنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ گریپ 3 کا نفاذ بھی بے اثر ثابت ہو رہا ہے۔ نومبر میں بڑھتی ہوئی سردی…