جان لیوا ثابت ہوا heating gadget : سری نگر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت
سری نگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کل رات دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ کے گھر والے کمرے میں ہیٹنگ گیجٹ (بلوور) چلا…









