’یہ ایسا ہائی کورٹ ہے جس کے بارے میں فکر ہوتی ہے‘، سپریم کورٹ کا الٰہ آباد ہائی کورٹ پر تلخ تبصرہ

سپریم کورٹ نے آج ایک معاملے پر سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے تعلق سے تلخ تبصرہ کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ ان ہائی کورٹس میں شامل ہے، جس کے بارے میں ہمیں فکر ہونی چاہیے۔…









