Category ملکی خبریں

یوپی : سرکاری دفاتر کی عمارتیں اب گوبر سے بنے پینٹ سے رنگی جائیں گی

اتر پردیش میں اب سرکاری دفتر کی عمارتیں عام پینٹ سے نہیں رنگی جائیں گی بلکہ انہیں رنگنے میں اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ کا استعمال ہوگا۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے محکمہ مویشی پروری اور ڈیئری…

وقف ترمیمی بل 2025: سماعت ملتوی، 15 مئی کو نئے CJI کی قیادت میں ہوگی سنوائی

نئی دہلی (فکروخبر) – سپریم کورٹ آف انڈیا نے وقف (ترمیمی) بل 2025 کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے اس کی نئی تاریخ 15 مئی مقرر کر دی ہے۔ یہ سماعت اُس وقت ہوگی جب…

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر کرشنا مورتی مدت سے قبل عہدہ سے ہٹائے گئے : مرکز کا فیصلہ

مرکزی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) میں ایگزیکٹیو ڈٓائرکٹر (ہندوستان) کے طور پر اپنی خدمات دے رہے ڈاکٹر کرشنا مورتی وی سبرمنین کی مدت کار کو فوری اثر سے ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وہ…

پہلگام حملےکے بعد مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے بھی دہشت گرد ,امیر جماعت اسلامی ہندکا تشدد اور نفرتی واقعات پر اظہار تشویش

پہلگام میں جو دہشت گردانہ حملہ ہوا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں مگر اس دہشت گردانہ واقعہ کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو بھی درست نہیں کہا جا سکتا،پہلگام سانحہ کے بعد مسلمانوں…

تعلیمی اداروں میں نظریاتی اثر؟: دہلی یونیورسٹی میں کشمیر اور مسئلہ فلسطین اب نصاب کا حصہ نہیں!

دہلی یونیورسٹی نے سائیکولوجی یعنی نفسیات کے نصاب میں کچھ اہم تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سائیکولوجی کے نصاب میں اب مسئلہ کشمیر کے ساتھ ساتھ اسرائیل و فلسطین کے درمیان جاری جنگ اور…

منی پور تشدد کے دو سال ، کانگریس صدر کھرگے کا وزیراعظم سے سخت سوال

منی پور میں جاری تشدد کو دو سال مکمل ہونے پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ منی پور میں دو…

ہندوستان نے پاکستان سے درآمدات پر پابندی عائد کردی

کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کے پیش نظر، ہندوستان نے جمعے کو پاکستان سے آنے یا وہاں سے گزرنے والے سامان کی درآمد پر پابندی لگا دی۔ خارجہ…