Category Featured

پہلگام حملے کے انتقام کا دعویٰ کرتے ہوئے مسلم نوجوان کاقتل کرنے والے ملزم سمیت ۳ افراد گرفتار

نئی دہلی: اتر پردیش پولیس نے ایسے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں وہ شخص بھی شامل ہے، جس نےخود کو گئو رکشک بتاتے ہوئے پہلگام دہشت گردانہ حملے کےانتقام میں آگرہ میں ایک مسلم ریستوراں کے ملازم- گلفام…

اپوزیشن کے دباو کے آگے جھکی مودی سرکار ، ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کو تیار

ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق کانگریس کا دباؤ آخر کار رنگ لایا اور مودی حکومت نے آئندہ ہونے والی مردم شماری کے ساتھ ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی…

کولکاتہ : ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ، 15 افراد ہلاک

مقامی حکام نے بتایا کہ ’’کولکاتا، مغربی بنگال میں منگل کی رات ایک قدیم اور ۶؍ منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں تقریباً ۱۵؍افراد کی موت ہوئی ہے۔ مہلوکین میں زیادہ تر کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہےجبکہ…

جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث اور ناظم حضرت مولانا سید محمدعاقل کا انتقال

موت العالم موت العالمافسوس کہ جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث اور ناظم حضرت مولانا سید محمدعاقل صاحب نے آج داعی اجل کو لبیک کہاانا للہ وانا الیہ راجعو نجمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حضرت مولانا حلیم اللہ صاحب…

پہلگام سانحہ :ہزاروں گرفتاریاں ! محبوبہ مفتی نے دہشت گردوں اور معصوم شہریوں میں فرق کرنے پردیا زور

جموں و کشمیر کی وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے حکومت ہند سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلگام دہشت گردانے حملے کی تحقیق میں احتیاط سے کام لیں۔ انہوں نے دہشت…

تعلیمی نصاب کا بھگوا کرن ، این سی ای آرٹی نے ساتویں کی کتاب میں مغلوں کو ہٹا کر مہا کمبھ کا سبق داخل کیا

نئی دہلی: این سی ای آر ٹی (نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ) نے دہلی میں ساتویں جماعت کی نئی سماجی علوم کی کتاب سے مغلوں اور دہلی سلطنت پر مبنی ابواب مکمل طور پر ہٹا دیے ہیں۔ ان…

اسرائیلی سیاحوں کیلئے جاپانی ہوٹل کی نئی شرط؛ جنگی مجرموں کی کھلی بےعزتی

کیوٹو، جاپان کے ایک ہوٹل نے ایک اسرائیلی سیاح سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ تحریری اعلان کرے کہ اس نے اپنی فوجی خدمات کے دوران کسی قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا، بصورت دیگر اسے ہوٹل میں…

فرانس کی مسجد میں گھس کر نماز ی کا قتل کر نے والے ملزم کی اٹلی جاکر خودسپردگی !

فرانس کے جنوبی حصے لاگراند کامبے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک نوجوان نے مسجد میں نماز ادا کر رہے ایک مسلم نوجوان کو گولی مار کر بے رحمی سے قتل کر دیا، یہی…

’’وقف خالص مذہبی معاملہ ہے، کوئی بھی ترمیم ناقابل قبول‘‘

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف یہاں  اتوار کو ایک احتجاجی اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس سے قبل علماء اور دانشوروں کا خصوصی اجلاس بھی منعقد ہوا۔ اجلاس میں…