Category Featured

پہلگام حملےکے بعد مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے بھی دہشت گرد ,امیر جماعت اسلامی ہندکا تشدد اور نفرتی واقعات پر اظہار تشویش

پہلگام میں جو دہشت گردانہ حملہ ہوا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں مگر اس دہشت گردانہ واقعہ کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو بھی درست نہیں کہا جا سکتا،پہلگام سانحہ کے بعد مسلمانوں…

تعلیمی اداروں میں نظریاتی اثر؟: دہلی یونیورسٹی میں کشمیر اور مسئلہ فلسطین اب نصاب کا حصہ نہیں!

دہلی یونیورسٹی نے سائیکولوجی یعنی نفسیات کے نصاب میں کچھ اہم تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سائیکولوجی کے نصاب میں اب مسئلہ کشمیر کے ساتھ ساتھ اسرائیل و فلسطین کے درمیان جاری جنگ اور…

منی پور تشدد کے دو سال ، کانگریس صدر کھرگے کا وزیراعظم سے سخت سوال

منی پور میں جاری تشدد کو دو سال مکمل ہونے پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ منی پور میں دو…

ہندوستان نے پاکستان سے درآمدات پر پابندی عائد کردی

کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کے پیش نظر، ہندوستان نے جمعے کو پاکستان سے آنے یا وہاں سے گزرنے والے سامان کی درآمد پر پابندی لگا دی۔ خارجہ…

کشمیر میں پہلگام حملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان لفظی جنگ تیز

سرینگر : جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے نیشنل کانفرس (این سی) کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے حالیہ بیان کو انتہائی تشویشناک اور افسوسناک قرار دیا، جس میں…

پہلگام دہشت گرد حملہ

نوراللہ جاوید، کولکاتا ’’حملہ آوروں کا اصل ہدف ہندو سیاح نہیں تھے، انہیں ایک بڑی سازش کے لیے ہدف بنایا گیا‘‘22 اپریل کو سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والی دہشت گرد کارروائی میں بے قصور 26 سیاحوں کا سفاکانہ قتل…

اتراکھنڈ: کشمیری شال فروشوں کی پٹائی کرنے والے بجرنگ دل کے تین شر پسندگرفتار

جموں و کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد سے ہی ملک کے مختلف حصوں میں مسلمانوں خصوصاً کشمیری مسلمانوں پر حملے جاری ہیں۔ پرتشدد سے لے کر زبانی حملوں تک، انہیں نہ صرف ہندوتوا گروپوں کی طرف سے بلکہ عام…

پاکستان کا دعویٰ: بھارت آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کی تیاری میں مصروف

پاکستان نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ اس کے پاس “معتبر انٹیلی جنس” ہے کہ ہندوستان اگلے 24-36 گھنٹوں میں اس کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے اور نئی دہلی کو خبردار کیا ہے کہ اس…

تاریگامی، محبوبہ نے پاکستانی نژاد خواتین کی ملک بدری کی مخالفت کی

سرینگر: مرکزی سرکار کی جانب سے ملک میں مقیم پاکستانی شہریوں کی بے دخلی کے حکم کے چند روز بعد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے اور اسے غیراِنسانی قرار دیا ہے۔ کمیونسٹ…