Category Featured

حماس کے ساتھ زیادہ محفوظ تھی، اسرائیل میں نہیں: ۲۳؍ سالہ سابق اسرائیلی یرغمالی نے ایسا کیوں کہا ؟

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک سابق اسرائیلی یرغمال کی عصمت دری کے مقدمے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ۲۳؍ سالہ اسرائیلی خاتون میا اسکیم کو حماس نے نومبر ۲۰۲۳ء میں اسرائیلی فوج اور…

تنبیہ کے باوجود پاکستان نے ہمارے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا، آج ہندوستان نے اسی کا جواب دیا ہے: کرنل صوفیہ قریشی

’آپریشن سندور‘ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی انتہائی بڑھ گئی ہے۔ 7 مئی کی دیر شب پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام کر دیا گیا تھا۔ اس کے جواب میں ہندوستان نے…

جموں کشمیر کے سرحدی علاقوں میں بلیک آوٹ ، فضائی دفاعی نظام فعال ، بھارت نے پاکستان کے 8 میزائل مار گرائے

سری نگر: جموں و کشمیر میں بلیک آؤٹ کر دیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق جموں میں بجلی کاٹ دی گئی ہے۔ فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فضائی حملے کے سائرن بھی بجنے لگے…

اکیسوی صدی میں بھی نہیں گر پارہی ذات پات کی دیوار ،کوپل میں دلت کا بال کاٹنے سے انکار

کوپل (فکروخبر نیوز) — جدید دور کی تمام تر ترقی اور آئینی مساوات کے دعووں کے باوجود، کرناٹک کے کاپل ضلع کے قریب واقع مڈابلی گاؤں میں دلت برادری کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے، وہ نہ صرف شرمناک…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی41 بیگھہ اراضی پر میونسپل کارپوریشن کا دعویٰ، سیاست دانوں اور طلباء کا احتجاج

علی گڑھ میونسپل کارپوریشن نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 41 بیگھہ اراضی پر دعویٰ کیا ہے اور کارپوریشن کا بورڈ لگا دیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کے خلاف یہاں کے سیاستدان اور…

پاکستان کی جانب سے شدید گولہ باری کا سلسلہ جاری، سرحدی اضلاع میں 12 شہری ہلاک 

جموں: دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوج کی طرف سے رات بھر کی گئی بھاری فائرنگ اور گولہ باری میں ایک خاتون اور دو بچوں سمیت 12…

آپریشن سندور میں صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا : وزیراعلی جموں کشمیر عمرعبداللہ

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا جواب ہندوستان نے ’آپریشن سندور‘ سے دیا ہے۔ اس کارروائی سے پاکستانی فوج میں زبردست کھلبلی مچ گئی جس کے بعد وہ مسلسل ایل او سی پر فائرنگ کر…

’آپریشن سندور‘ کے بعد پورے ملک میں الرٹ، 200 سے زائد پروازیں منسوخ، متعدد ہوائی اڈے عارضی طور پر بند

ہندوستانی فوج نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا سخت جواب ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ دیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی طرف…

ہماری کارروائی کا مقصد دہشت گردی کے منصوبہ سازوں اور مالی مددگاروں کو جوابدہ بناناتھا : فوج کی پریس بریفنگ

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان نے ایک بڑی فوجی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے اندر موجود دہشت گردی کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔ ہندوستانی فوج، فضائیہ اور بحریہ نے مشترکہ کارروائی…