اگلے ہفتے 6 دن بند رہیں گے بینک، الگ الگ ریاستوں میں مقامی تہوار پر چھٹیاں

ملک کے الگ الگ حصوں میں 6 دنوں کی بینک چھٹی ہونے والی ہے۔ اگلے ہفتے مختلف ریاستوں میں بینک کی کئی چھٹیاں ہیں، جن میں بیہہ دین کھلم، ہریلا سماروہ، تیروت سنگھ کی برسی، کیر پوجا اور ہفتہ واری…






