غزہ کے متاثرین کا روپ دھار کر مساجد سے پیسے بٹورنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

احمد آباد: غزہ میں جاری تباہی اور انسانی بحران نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے لیکن اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دھوکہ دہی کا کھیل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ احمد آباد میں کرائم برانچ…





