Category Featured

متحدہ عرب امارات نے نو ممالک کے شہریوں کیلئے سیاحتی اور ملازمت ویزا پرلگائی عارضی روک

ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے نو ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی اور ملازمت کا ویزا جاری کرنا فوری اور  عارضی طور پر روک دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ…

Shocking! ایک تیرہ سالہ افغان لڑکا کابل سے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر پہنچا دہلی، ایجنسیوں میں پھیلا خوف و ہراس

نئی دہلی/(اے این آئی): دہلی ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے دہلی جانے والی کام ایئر کی پرواز کے لینڈنگ گیئر کے ڈبے میں چھپا ہوا پایا…

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ کی وفات کا اعلان منگل کی صبح کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان کی…

قابض اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شدت،بچے اور خواتین خصوصی ہدف

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نسل کشی کی جنگ 717 ویں دن بھی جاری رکھی۔ امریکی سیاسی اور عسکری پشت پناہی کے سائے تلے فضائی اور زمینی گولہ باری کا سلسلہ پوری شدت سے بڑھا دیا…

فلسطینی ریاست کا اعتراف کافی نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ "طوفان الاقصیٰ” نے فلسطینی کاز کو ایک بار پھر عالمی ایجنڈے کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بعض مغربی ممالک…

فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کو نیتن یا ہو کی دھمکی

برطانیہ، کنیڈا اور آسٹریلیا نے اتوار کو ایک ہم آہنگ اقدام میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیاجو غزہ پر اسرائیلی جنگ سے پیدا ہونے والی مایوسی اور دو ریاستی حل کو فروغ دینے کی کوشش کا نتیجہ تھا۔ اس فیصلے…

غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے روانہ ’صمود فلوٹیلا‘ پر ڈرونز کی پرواز، کارکنان میں تشویش

فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) کی جانب سے محصور علاقے غزہ کا اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے فلسطینی ساحل کی جانب رواں ’صمود فلوٹیلا‘ کے جہازوں کے اوپر سنیچر کی دیر رات اور اتوار کو ۳ نامعلوم ڈرونز دیکھے گئے…

ہتکِ عزت کو جرم کے دائرے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو ایک اہم مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں ہتک عزت کو فوجداری جرم کے زمرے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ یہ ریمارکس جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس ستیش چندر شرما…

پرینکا گاندھی نے مسئلہ فلسطین پر پھر مرکزی حکومت کو بنا یانشانہ

نئی دہلی: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تقریباً 22 ماہ سے تنازعہ جاری ہے۔ 12 اگست 2025 کو کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا نے سوشل میڈیا ایکس پر اس معاملے پر مرکزی حکومت کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے پوسٹ…