Category Featured

جموں کشمیر اسمبلی اکھاڑے کا میدان بن گیا ، جم کر ہوئی ہاتھاپائی

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں آج ایک بار پھر زبردست ہنگامہ ہوا۔ دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنے والا بینر اسمبلی میں دکھائے جانے پر بی جے پی کے اراکین پُر تشدد ہوگئے۔ یہ بینر انجینئر رشید…

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب:مہاوکاس اگھاڑی کا انتخابی منشور جاری ، پانچ گیارنٹی کا اعلان

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے لئے مہاوکاس اگھاڑی نے انتخابی گارنٹی جاری کر دی ہیں۔ ان گارنٹیوں میں مہاوکاس اگھاڑی نے مہاراشٹر کی عوام سے کئی اہم وعدے کیئے ہیں۔ مہاوکاس اگھاڑی کے 5 گارنٹی کا اعلان راہل گاندھی نے کیا…

منمانی بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو لگائی سخت پھٹکار

حکومتوں کی جانب سے منمانے طریقے سے لوگوں کی جائدادوں پر چلنے والے بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی تھ مگر اس روک اور پابندی کے باوجود اتر پردیش سمیت دیگر بی جے پی کی حکمرانی والی…

جے پی سی(وقف ) کا طرزعمل ناقابل فہم ، جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی طے شدہ ضوابط و اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے :  آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔آل انڈیا مسلم پرسنل…

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر حماس نے کیا کہا ؟ جانیے یہاں

(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر غزہ فلسطینیوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم حماس کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے…

ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ بن گئے امریکی صدر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع) امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے،…

امریکا میں صدارتی انتخابات نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتے ہیں؟

واشنگٹن (فکرو خبر/ذرائع)امریکا میں صدارتی الیکشن اپنے مقررہ سال میں نومبر کے مہینے کے پہلے منگل کو ہی منعقد ہوتا آیا ہے لیکن 1845 سے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 5 نومبر بروز منگل کو ہونے…

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کا انتیس واں اجلاس عام بنگلور میں عمائدین ملت اور مشاہیر کی ہوگی شرکت

بنگلور،03/(فکروخبر/پریس ریلیز):  بنگلور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں اجلاس عام کی تفصیل اور دیگر ضروری باتوں کے اعلان کے سلسلے میں دارالعلوم سبیل الرشا د بنگلور میں مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی…

کوسموس اسپورٹس سینٹر بھٹکل کی جانب سے عظیم الشان کوئز مسابقہ

بھٹکل: 02؍نومبر2024 (فکروخبرنیوز) کوسموس اسپورٹس سینٹر کی جانب سے عظیم الشان کوئز مسابقہ کا انعقاد آمنہ پیلس میں جمعرات بعد عشاء منعقد کیا گیا جس میں شہر کے اسپورٹس سینٹروں کی ممتاز ٹیموں کے درمیان مسابقہ ہوا۔ ڈیجیٹیل انداز میں…