بڑا غنڈہ کہنے پر کانگریس کے ایم پی رقیب الحسن سے سخت ناراض ہوئے آسام وزیراعلی
رانچی: کانگریس کے ساتھ انڈیا اتحاد نے جھارکھنڈ اسمبلی کی انتخابی مہم میں آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما پر حملہ تیز کر دیا ہے۔ آسام میں کانگریس رکن پارلیمنٹ نے ہمنتا بسوا سرما پر کئی سنگین الزامات لگائے، جس کے…







