Category Featured

بلڈوزر ناانصافی : شہریوں کی املاک کو تباہ کرنے کی دھمکی دے کر ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا

نئی دہلی: ‘بلڈوزر جسٹس’ کے معاملے پر چھ نومبر کو سنایا گیا فیصلہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے تفصیلات سے کئی اہم باتیں سامنے آئی ہیں۔ اس میں عدالت نے جہاں سرکاری…

کرناٹک : کالج میں کشمیری طلباء کے داڑھی رکھنے پر تنازعہ

ہاسن،کرناٹک: کرناٹک کے ایک سرکاری نرسنگ کالج میں زیر تعلیم جموں و کشمیر کے طلباء کو لمبی داڑھی رکھنے پر پریشان کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تاہم کالج انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل…

افغانستان: خواتین کی بات چیت پر پابندی کی خبروں کی تردید

(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کی وزارتِ اخلاقیات نے اُن میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ طالبان انتظامیہ نے خواتین کے آپس میں بات کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…

منکی : 45 سالہ خاتون نے حفظ قرآن کی عظیم سعادت حاصل کی

حفظ قرآن کے لیے کوئی مخصوص عمر مقرر نہیں ہے، جب انسان نیت کرلے اور اخلاص کے ساتھ کوشش شروع کردے تو اللہ تعالیٰ راستے آسان کر دیتا ہے۔ منکی سے تعلق رکھنے والی محمد مولی علی باپو کی زوجہ،…

کسان کی خودکشی کو وقف بورڈ سے جوڑکر فرضی خبرپھیلانے پر برےپھنسے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریہ ، درج ہوا مقدمہ

کرناٹک میں، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا اور کچھ نیوز پورٹلز کے ایڈیٹرز کے خلاف ایک کسان کی خودکشی سے متعلق حالات کے بارے میں فرضی خبریں پھیلانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی…

مسجد کے خلاف بے غیرت مسلم شخص پہونچا کورٹ ،جج نے مسجد گرانے کادیا حکم

نئی دہلی :اتر پردیش میں مساجد کے خلاف تو حکومت خود بہانے تلاش کر ان کے خلاف کارروائی کرنے کیلئےہمہ وقت تیار کھڑی ہے مگر جب خود گھر کے افراد ہی حکومت کو موقع فراہم کریں اور اپنوں سے دغا…

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات : وزیراعظم مودی نے آرٹیکل ۳۷۰ اور ساوکر کا موضوع چھیڑا ، تو امت شاہ کو آئی پاکستان کی یاد

مہاراشٹر کی انتخابی مہم  میں جمعہ کو وزیراعظم نریندر مودی نےاپنی پہلی ریلی میں آرٹیکل ۳۷۰؍ اور ساورکر کا موضوع چھیڑ کر رائے دہندگان کو بی  جےپی اوراس کی اتحادی پارٹیوں کے حق میں ہموار کرنے کی کوشش کی۔اُدھر وزیر…

وہ جو مشتاق سفر تھی!

جاوید ائکیری میری عمر شاید چھ یا سات سال کی ہوگی، کبھی پڑوسی گھر چچا اور کبھی اک اور پڑوسی گھر پھوپھی کے پاس جانا عام سی بات تھی، اگرچہ رشتے میں والد مرحوم کی چچا زاد بہن تھی، اور…