Category Featured

آسام : پانچ مسلم باشندوں کو ۲۴ گھنٹے میں آسام چھوڑنے کا حکم، خوف و اضطراب کی لہر

آسام کے ضلع سونت پور میں پانچ مسلمان باشندوں کو غیر ملکی قرار دے کر ۲۴ گھنٹے میں ریاست چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر سماعت یا اپیل کے مخالفت کی…

غزہ میں ایک اور ہولناک قتلِ عام ، سوتے ہوئے بچے اور خواتین نشانہ، درجنوں شہید و زخمی

قابض اسرائیل کی فو ج حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان سنہ 10 اکتوبر کو نافذ ہونے والے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ بمباری، فائرنگ کی جس کے نتیجے…

جماعت اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے ’’حقوقِ ہم سایہ‘‘ مہم کا آغاز

بھٹکل: جماعت اسلامی ہند بھٹکل یونٹ نے “پڑوسیوں کے حقوق” کے عنوان سے 10 روزہ قومی بیداری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مہم 21 نومبر تا 30 نومبر 2025 تک ملک بھر میں جماعت اسلامی ہند کے زیر…

! ساوتھ بنگلورو کو ملے گا دوسراانٹرنیشنل ایئرپورٹ

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو ٹیک سمٹ 2025 کے افتتاحی سیشن میں اعلان کیا کہ ریاست بنگلورو کیلئے دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام پر ’’سنجیدگی سے غور‘‘ کر رہی ہے، جس کا مجوزہ…

ایپل کی بڑی پیشکش! اب بھارت میں آئی فون چوری یاگم ہونے پر ملے گا نیا فون ! جانیں کیا ہے نیا ’ایپل کیئر پلس

امریکی ٹیک کمپنی ایپل نے منگل کو ہندوستان میں اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اعلان کیا۔ اب ایپل کیئر پلس کے تحت آئی فون کی چوری یا گم ہو جانے کی صورت میں بھی کوریج حاصل کی جا سکے گی۔ اس سہولت سے صارفین اپنے قیمتی فون کے نقصان کی صورت میں…

مشی گن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی کوشش، اسلام مخالف مظاہرین اور مسلمانوں میں تصادم

میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈئربورن، جہاں امریکہ میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے، حال ہی میں ان کارکنوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جو اس پر شرعی قوانین کے تحت چلنے کا الزام لگاتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق، تصادم اس وقت…

کرناٹک: ہاویری کے سرکاری اسپتال کے کوریڈور میں نوزائیدہ کی موت، والدین نے طبی غفلت کا الزام لگایا

ہاویری ضلع میں واقع ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہاسپٹل کی خواتین اور بچوں کی ونگ میں سہولتوں کی قلت کا سامنا ہے۔ 30 سالہ روپا گریش کرابنور، جو کہ رانے بینور تعلقے کے کاکولا گاؤں کی رہنے والی ہیں، شدید زچگی کے پیٹ درد کی شکایت لے کر…

یوپی کے مدرسوں میں اے ٹی ایس کی پھر کڑی چھان بین: مدرسہ انتظامیہ سے مکمل ڈیٹا طلب

اتر پردیش حکومت نے ایک بار پھر ریاست کے مدرسوں کی تفصیلی جانچ کی ذمہ داری اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) کو سونپ دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس بار جانچ کے دائرے کو مزید وسیع کیا گیا…