Category Featured

100 سال قدیم درگاہ کو وقف کی ملکیت ماننے سے گجرات ہائی کورٹ نے کیا انکار

وقف ترمیمی قانون پر پارلیمنٹ کے بعد اب پورے ملک میں ہنگامہ جاری ہے۔ اس درمیان گجرات ہائی کورٹ نے گجرات کی ایک 100 سال قدیم درگاہ کو وقف کی ملکیت ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ درگاہ راجکوٹ…

اہل بھٹکل کا طویل انتظار ہورہا ہے ختم ۔ داخلی اور خارجی خوبصورتی کے ساتھ تنظیم جمعہ مسجد( ملیہ ) کا 10 اپریل کو عظیم الشان افتتاح۔ مولانا عمرین محفوظ رحمانی ہوں گے مہمان خصوصی۔ روح پرور مظاہرہ قرأت پروگرام۔ کثیر تعداد میں لوگوں سے افتاحی تقریب میں شریک ہونے کی اپیل ۔

بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) 8؍ اپریل : شہر بھٹکل کے قلب نوائط کالونی میں واقع تنظیم جمعہ مسجد کا 11؍ شوال المکرم 1446 مطابق 10 اپریل بروز جمعرات نماز عصر کے ساتھ عظیم الشان افتتاح ہونے جارہا ہے…

عوام پر مہنگائی کی ایک اور مار ، ایل پی جی سلنڈر 50 روپے مہنگا،کانگریس نے وزیراعظم کو ان کی پرانی تقریر یاددلائی

عام عوام کو مہنگائی کے محاذ پر ایک اور جھٹکا لگا ہے، کیونکہ مرکزی حکومت نے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے فی سلنڈر اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اضافہ نہ صرف عام صارفین…

2nd PUC نتائج کا انتظار ختم، کرناٹک بورڈ کل دوپہر 12:30 بجے کرے گا اعلان

کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے اعلان کیا ہے کہ پی یوسی (2nd PUC) کے سال 2025 کے امتحانات کے نتائج کل، پیر 8 اپریل کو جاری کیے جائیں گے۔ بورڈ کے مطابق، نتائج دوپہر 12:30 بجے جاری…

وقف قانون کے خلاف کئی عرضیاں سپریم کورٹ میں داخل ،جانیں چیف جسٹس نے کیا کہا !

 راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل سبل نے وقف قانون پر سپریم کورٹ میں جلد سماعت کی گزارش کی ہے۔ اس کے بعد چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کپل سبل  اور دیگر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ عرضیوں…

مہاراشٹرا : 70سے زائد مساجد پر ایف ائی آر ! ، جانیے کیا ہے پورا معاملہ

مہاراشٹر کے ممبئی واقع مان خرد گوونڈی کی 72 مساجد کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر بی جے پی لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ کریٹ سومیّا کی شکایت پر درج ہوئی…

وقف قانون کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ

پارلیمنٹ سے منظور شدہ وقف قانون پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی عرضی کل رات عدالت عظمی میں داخل کردی گئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے پریس کو بتایا…

وقف بل کے خلاف احتجاجا کالی پٹی باندھنے والے مسلمانوں پر مقدمہ ، ، ۲ لاکھ کے بانڈ جمع کرنے کا فرمان بھی جاری

  یو پی پولیس نے مظفرنگر میں ان سیکڑوں مسلمانوں کے خلاف ’’امن میں خلل ڈالنے‘‘ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے، جنہوں نے جمعہ اور عید کی نماز کے دوران وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں سیاہ…