وقف قانون میں نئی ترمیمات دستور ہند سے متصادم ہیں

ڈاکٹر سراج الدین ندوی ایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی۔بجنور وقف ایک دینی اور شرعی اصطلاح ہے۔وقف کا مطلب ہے اپنی منقولہ یا غیر منقولہ جائدادواموال میں سے کسی حصہ سے اللہ کی رضا کے لیے،کسی دینی و رفاہی کام کے لیے…









