دومثال شخصیت مولانا محی الدین منیری اور قاضی اطہر مبارکپوری

ضیاء الدین قاسمی ندوی،خیراباد،مئو،یوپی جناب محی الدین منیری رحمۃ اللہ علیہ عالم تو نہیں تھے بڑے عالم گر اور مردم گر تھے وہ حسن انتظام اور حسن سلوک میں بے نظر تھے 1966۔67 میں جامعہ اسلامیہ بھٹکل جیسے عظیم…





