محمد اسلم جو کاکوصاحب مرحوم( دعوت و تبلیغ کا ایک سر گرم ساتھی )

(یادرفتگاں:۱۳۵) 14/ اکتوبر 2024ء بروز پیر صبح دس بجے کے قریب فرزند سید قطب نے یہ اندو ہناک خبر سنائی کہ محمد اسلم جوکاکوصاحب نے اپنی زندگی کی آخر ی سانس لی اور اپنے مولائے حقیقی سے جا ملے ،…









