رسول اللہ ﷺ کا اسوہ حسنہ، امت کے اتحاد اور نجات کی بہترین راہ

ڈاکٹر ساجد عباسی ، حیدرآباد دور حاضر میں اعتدال، اخلاص اور سیرتِ نبوی کی پیروی ہی اقامتِ دین کا حقیقی راستہاللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ…









