سرسنگھ چالک کی یاوہ گوئی : کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

ڈاکٹر سلیم خان ،ممبئی بھاگوت دعوت دیں تو رواداری دوسرے دیں تو زبردستی؟ یہ دوہرا معیار نہیں تو اور کیا ہے؟وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلق سے سوال ہوتا ہے کہ وہ پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے اور انٹرویو…





