جمہوریت کی بقا ،یا مذہبی اجارہ داری؟

اسد مرزا 2024 میں ہندوستان کو ترقی اور مذہبی ہم آہنگی کی راہ پر گامزن کرنا اشد ضروریسال 2024 ہندوستان کی حکومت کے بقول اسے ایک سنہری دور میں لے جانے کے لیے ایک نیا چیلنج پیش کرتا ہے۔ یعنی…

اسد مرزا 2024 میں ہندوستان کو ترقی اور مذہبی ہم آہنگی کی راہ پر گامزن کرنا اشد ضروریسال 2024 ہندوستان کی حکومت کے بقول اسے ایک سنہری دور میں لے جانے کے لیے ایک نیا چیلنج پیش کرتا ہے۔ یعنی…

تقریر:سید شہاب الدین مرحومترتیب وپیش کش: محمدشفیق عالم ندوی(معاون مرکزی تعلیمی بورڈ) جناب سید شہاب الدین مرحوم (آئی ایف ایس) نے 2003 میں مرکز جماعت اسلامی ہند میں درج ذیل عنوان کے تحت ایک تقریر کی تھی۔ حالات کی مناسبت…

آہ! علی باپو عبد الستار صاحب از: محمد تعظیم قاضی ندوی آفتاب طلوع ہوتے ہوئے یہ بتاتا ہے کہ میں غروب ہوتا ہوں،روشنی منور ہوتے ہوئے یہ اطلاع دیتی ہے کہ مجھے بھی ختم ہونا ہے، روشن صبح یہ صدا…

ہم زبان سے اللہ اکبر کہتے ہیں ،ہمارے عمل سے اس کی کبریائی کا اظہار نہیں ہوتا عبدالغفارصدیقی ہر انسان کسی نہ کسی دین اور مذہب کو مانتا ہے ۔ہر دین اورہر مذہب میں ایک خدا کا تصور موجود…

شاہ خالد مصباحی جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے تم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا سیاسی میدان میں اپنے ایک مزکورہ بالا شعر سے حکومتی مشینری…

غزہ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں میں موذی مرض لشمانیہ طفیلیہ تیزی سے پھیل رہاہے۔ علاج کے لیے تل ابیب کے دواخانوں میں جگہ کم پڑگئی مسعود ابدالیغزہ پر مسلط وحشت کے 100 دن مکمل ہونے کو ہیں۔ انسانی تاریخ…

ڈاکٹر سلیم خان رام مندر کے افتتاح کے ضمن میں ’’چھوت چھات‘‘ کا تصور پھر سے سرخیوں میںوزیر اعظم نریندر مودی چلے تو تھے سونیا گاندھی کو رام مندر کے جال میں پھنسانے مگر خود شنکر آچاریہ کے ہتھے چڑھ…

یوم وفات پر خصوصی تحریر(ولادت: 24 نومبر 1914ء – وفات: 31 دسمبر 1999ء) ڈاکٹر سراج الدین ندویؔایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔سرکڑہ ،بجنور،یوپی حضرت مولانا اوصاف وکمالات کے جامع تھے۔ ان کی زندگی اسلاف کی جیتی جاگتی تصویر تھی۔ وہ تمام…

مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلوار ی شریف، پٹنہ اللہ کے نزدیک اعمال وعبادات وہی معتبر ہیں جو خالص رضاء الٰہی کے لئے انجام دیے گئے ہوں، اس کا مطلب ہے کہ اعمال پر نیتوں…

مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی۔جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور نماز کی ادائیگی ایک دینی عمل ہے،جس کی ادائیگی زمین کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہے،نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا’’وجعلت لی الارض مسجدا‘‘(بخاری :۴۳۸)کہ میرے لیئے پوری زمین…