Category مضامین وتبصرے

وحشت کا تیسرا مہینہ

   مسعود ابدالی بمباری کے ساتھ اہل غزہ کو بیماریوں نے بھی آگھیرا ہے۔ عالمی ادارہ صحت WHO کے مطابق غزہ میں آبنوشی کے وسائل تباہ ہو جانے کی وجہ سے وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ نو دسمبر…

فلسطینیوں کے اقدامی حملوں سے اسرائیلیوں میں خوف کی لہر

ڈاکٹر ساجد عباسی امریکہ کی بے تحاشا مدد کے باوجود صیہونی طاقت حماس کو زیر کرنے سے قاصروحشتناک بمباری کا صبر واستقامت سے مقابلہ۔ اہلِ غزہ کو مصرو اردن کی سمت دھکیلنے میں اسرائیل تاحال ناکامحالات مساعد ہوں یا نامساعد…

!آرٹیکل 370کی منسوخی پر آخرکار سپریم کورٹ کی مہر

  نور اللہ جاوید، کولکاتا لوک سبھا الیکشن سے عین قبل متنازع قانون کو نافذکرنے کی تیاریآسام و دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے عوام کے تحفظات پوری طرح نظرانداز جس طرح کشمیر کے خصوصی اختیارات ختم کرنے سے مرتب ہونے…

حالیہ انتخابی نتائج : منظر پس ِمنظر

  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ   پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب میں کانگریس کو کراری ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایک ریاست چھتیس گڈھ اس کے ہاتھ سے نکل گئی لیکن تلنگانہ…

دو دن کتابوں کے تاج محل میں

از: عبدالبر ابن مولانا اسامہ صدیقی ندوی متعلم اختصاص فی علوم الحدیث دارالعلوم ندوةالعلماء لکھنؤ  الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین اما بعد!تحریک ندوۃ العلماء اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے یہ قدیم صالح و…

اللہ اکبر: اللہ سب سے بڑا ہے

  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ   اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کی تخلیق مٹی سے کی، وہ مٹی جس کو جس قدر اوپر اچھال دیں، وہ زمین پر آکر ہی گرے…

نماز کے احکام کو قرآنی آ یات کی روشنی میں سمجھئے اور ان کا حق ادا کیجئے

ابونصر فاروق    عام طور پر لوگوں کو نماز کے مسائل بتائے جاتے ہیں، احکام نہیں،جب کہ نماز کے احکام کا جاننا اور ان کے مطابق نماز ادا کرنا فرض ہے۔میں نے اپنے اس مضمون میں اس بات کی کوشش کی…