عوامی وسرکاری مقامات پر نمازاداکرنا

مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی۔جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور نماز کی ادائیگی ایک دینی عمل ہے،جس کی ادائیگی زمین کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہے،نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا’’وجعلت لی الارض مسجدا‘‘(بخاری :۴۳۸)کہ میرے لیئے پوری زمین…







