سماجی استحکام اور امن کے قیام میں مذہب و ادب کا کردار

عارف عزیز(بھوپال) امن و سلامتی اور سماجی استحکام انسانی معاشرہ کی بنیادی ضرورت ہے، یوں تو غذا، لباس اور مکان بھی انسانوں کے لئے اہمیت رکھتے ہیں لیکن معاشرہ کو سماجی استحکام اور امن و سلامتی کی اِن سے بھی زیادہ…









