مظفرنگر فسادات کے 6 سال مکمل، انصاف کی تمام اُمیدوں نے دم توڑ دیا

آس محمد کیف مظفرنگر فسادات کے 6 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ یہاں کے کوال گاؤں میں فرقہ وارانہ جھگڑے میں تین لوگوں کا قتل اور اس کے بعد منعقد ہونے والی مہاپنچایت کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بھڑکے…








