جھارکھنڈ کی جیت بی جے پی کے لیے سبق

مڑگاں تو کھول…………………………سلمان عبدالصمد الیکشن ہارجیت سے عبارت توہے، مگر کبھی کبھی ہارجیت کے معنی سے اوپر اٹھ کر عوامی حقوق اور حکومت کے درمیان کا ایک معرکہ بن جاتا ہے۔جھارکھنڈ کا موجودہ فیصلہ فقط ہارجیت کا معاملہ نہیں بلکہ…








