Category مضامین وتبصرے

وبائی امراض اور اسلامی تعلیمات

عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ      پچھلے دوماہ سے عالم گیر سطح پر’کرونا‘ نامی وبائی بیماری انسانی معاشرہ پر حملہ آور ہے، ہرکوئی اس بیماری کا نام سنتے ہی خوف وہراس میں مبتلا ہے،سعودی عرب سمیت متعددممالک نے احتیاطی اقدامات کرتے ہوئے زائرین…

امریکہ۔ طالبان معاہدہ؛ انیس سالہ جنگ کے خاتمہ کی امید

امریکہ مفاہمت پر کیوں ہوا مجبور؟  ڈاکٹر عبد الحمید اطہر ندوی ۲۹ فروری ۲۰۲۰ کو قطر کے دار الحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے، اب سوال یہ ہے کہ امریکہ کو اس معاہدے…

اسپین نہیں یہ بھارت ہے۔۔۔۔۔۔ حکومت ہند اور ہندوستانی عوام سے چند سوال

  عزیز برنی   ہمارا ملک اس وقت داخلی دہشتگردی کا شکار ہے اور حکومتِ وقت کی سرد محری بےسبب نہیں  وہ سنگھ پریوار کے دیرینہ خواب کو عملی جامہ پہنانے کی طرف گامزن ہے چاہے ملک اور قوم کو…

دو چہرہ،دورُخا-بدترین انسان

ترتیب:  عبدالعزیز     غالبؔ نے سچ کہاتھاکہ ”آدمی کوبھی میسرنہیں انساں ہونا“۔آدمی اپنی بڑائی اورخوشحالی کے لئے سوجتن کرتاہے مگروہ اچھاانسان بننے کیلئے جوانسان کا سب سے بڑامنصب اورعہدہ ہے بہت کم کوشش کرتاہے۔ بہتوں کوتویہ بھی علم نہیں ہوتا…

پھر سے اْجڑی دِلّی

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز دِلّی میں آگ بجھ گئی اور دھواں بھی کہیں سے اٹھتا نظر نہیں آتا۔۔۔ ہاں! جلے ہوئے مکانوں‘ دکانوں‘ عبادتگاہوں پر بے حرمتی اور تباہی کے سیاہ نشانات موجود ہیں۔ جن گھروں میں میتیں آئیں‘…

طالبان امریکا اور ہم مسلمان

امریکہ طالبان امن معاہدہ ۔ منظر اور پس منظر فیصل احمد بھٹکلی ندوی (استاذ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ)     کل مورخہ 4/ رجب المرجب 1441ھ مطابق 29/ فروری 2020ء کا دن اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن بن گیا