’میں گوڈسے کے دور میں گاندھی کے ساتھ ہوں‘ قصہ گاندھی اور آر ایس ایس کا

عبدالعزیز (پیش نظر مضمون گاندھی جی کی 150ویں برسی کے موقع پر لکھا گیا تھا) مہاتما گاندھی ایک فرد، ایک شخصیت کا نام ہے۔ ایک فلسفہ، ایک نظریہ، ایک انجمن، ایک جماعت کا نام ہے جو اتحادِ آدم اور…









