سی جے پی رہنما سورو داس اور آشوتوش رانکا تہاڑ جیل منتقل

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے دو سرکردہ رہنماؤں سورو داس اور آشوتوش رانکا کو جنتر منتر کے احاطے میں داخل ہونے اور امن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزام میں پانچ روزہ عدالتی…









