Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ہند۔عُمان جامع اقتصادی معاہدے کی راہ ہموار : معاشی تعلقات میں نیا سنگ میل

نئی دہلی: ہندوستان اور عمان اس ماہ ایک جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے) پر دستخط کرنے والے ہیں، جس میں اشیا، خدمات، سرمایہ کاری اور افرادی قوت کی نقل و حرکت شامل ہوگی۔ آئی اے این…

راہل گاندھی : مبینہ ووٹ چوری معاملہ ؟ مہم کے لیے ویب سائٹ اور مسڈ کال نمبر لانچ ، الیکشن کمیشن سے شفافیت کا مطالبہ

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ’ووٹ چوری‘ کے خلاف ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کے تحت انہوں نے ایک ویب سائٹ لانچ کی ہے اور عوام سے اپیل…

بھٹکل : فیاض کولا انجمن کالج بورڈ کے نئے سیکریٹری منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے آج منعقدہ ایگزیکٹو اجلاس میں متفقہ طور پر مسٹر فیاض کولا کو انجمن کالج بورڈ کا سیکریٹری منتخب کیا گیا۔ وہ ڈاکٹر سید سلیم کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہوں نے حال ہی…

بنگلورو میں میٹرو ایلو لائن کا وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح ، مزید تین وندے بھارت ایکسپریس کو بھی دکھائی ہری جھنڈی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو بنگلورو سے تین وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ انہوں نے کافی دنوں سے منتظر بنگلورو-بیلگاوی کو خود ہری جھنڈی دکھائی جبکہ شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا-امرتسر اور اجنی (ناگپور) سے…

اے آئی پر اندھا اعتماد :  چَیٹ جی پی ٹی کے مشورے سے شخص اسپتال پہنچ گیا

موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور چَیٹ جی پی ٹی جیسی ٹکنالوجی کا بول بالا ہے۔ دن بہ دن لوگوں کا ان ٹکنالوجی پر یقین بڑھتا جا رہا ہے لیکن کبھی کبھی یہی یقین انہیں مصیبت میں ڈال…

ووٹر لسٹ تنازع:الیکشن کمیشن کا ایک اور کارنامہ ، بہار میں آن لائن ڈیجیٹل فائلیں حذف، اسکین شدہ مسودے اپ لوڈ

پٹنہ:بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ڈرافٹ ووٹر لسٹوں کو ڈیجیٹل فارمیٹ سے ہٹا کر اسکین شدہ تصاویر سے تبدیل کر دیا ہے، جس سے غلطیوں کی نشاندہی اور ڈیٹا تجزیہ مشکل ہو گیا ہے۔ ڈیجیٹل…

“قواعد ہمیں پابند نہیں کرتے”: سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا بہار کے 65 لاکھ حذف شدہ ووٹرز کی تفصیلات شیئر نہ کرنے کا فیصلہ

بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ ڈرافٹ الیکٹورل رول سے 65 لاکھ سے زائد ووٹرز کے نام نکالے جانے پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع…

بھٹکل: جدید سہولیات سے آراستہ مچھلی مارکیٹ یکم ستمبر سے شروع

بھٹکل: بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر محی الدین الطاف کھروری نے اعلان کیا ہے کہ ہاسپٹل روڈ پر تعمیر کردہ نئی ہائی ٹیک مچھلی بازار کو یکم ستمبر سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس مچھلی…

دھرماستھلا لاپتہ افراد کیس: حساس مقام پر شواہد مٹانے کے سنگین الزامات

ایڈوکیٹ منجوناتھ این کا دعویٰ ، اننیا بھٹ کیس میں اہم جنگلاتی مقام پر تازہ مٹی اور کچرا پھینک کر تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش، ایس آئی ٹی سے شفاف انکشافات کی اپیلبنگلورو: دھرماستھلا میں لاپتہ افراد کے معاملے…

ایسی ہنسی سے کون نہ ڈر جائے؟… اپوروانند

اپوروانند ہم ہندوستان کے کئی علاقوں میں پولیس اور ہندوتوا بھیڑ کو ایک ہی طرح سے کام کرتے دیکھ چکے ہیں۔ خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے معاملے میں۔ لیکن جب عدالت بھی ہندوتوادی حب الوطنوں کی طرح دلیل پیش کرنے…