Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل : کوسموس اسپورٹس سینٹرکا تعلیمی ایوارڈ پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کوسموس اسپورٹس سینٹر کی جانب سے اپنے حدود کے اسپورٹس ممبران کے ممتاز طلبہ وطالبات کے درمیان انعامات کی تقسیم کے لیے ایک خصوصی پروگرام کل رات خلیفہ جامع مسجد بھٹکل میں منعقد کیا گیا۔ ایس ایس ایل…

آسام : حساس علاقوں میں صرف غیرمسلموں کیلئے گن لائسنس پالیسی پر شدیدتنقیدیں

وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کی قیادت میں آسام حکومت نے سرحدی اور “حساس” علاقوں میں صرف غیر مسلموں کو گن لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر مسلم لیڈران، شہری حقوق کی تنظیموں اور اپوزیشن پارٹیوں کے…

ناگپور کی عدالت نے سیمی کیس میں ۱۸؍ سال بعد ۸؍ افراد کو ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے بری کیا

ناگپور کی ایک عدالت نے تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی)، جس پر ۲۰۰۱ء میں پابندی لگادی گئی تھی، سے تعلق کے الزامات میں گرفتاری کے ۱۸؍ سال بعد ۸؍ افراد کو ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے…

جدوجہد آزادی کی بڑی توہین”: اویسی نے آر ایس ایس کی تعریف پر پی ایم مودی کو دکھایا آئینہ

حیدرآباد، (تلنگانہ): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سنیچر کے دن وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے یوم آزادی کے خطاب میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تعریف…

الزامات میں گھرا الیکشن کمیشن، کرنے جا رہا ہے پریس کانفرنس

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ذریعہ لگائے گئے ’ووٹ چوری‘ سے متعلق الزام نے الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اس درمیان الیکشن کمیشن نے مطلع کیا ہے کہ وہ کل، یعنی اتوار…

بھٹکل : تعلیمی میدان میں انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینیجمنٹ کی کامیابی، تین طالبات کے یو ڈی ٹاپ میں شامل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینیجمنٹ (اے آئی ایم سی اے) کی تین طالبات نے اگست و ستمبر 2024 کے امتحانات میں ٹاپ رینک میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ مذکورہ کالج کی طرف سے جاری ریلیز کے…

بنگلورو میں تجارتی عمارت میں آگ، پانچ افراد ہلاک

بنگلورو : بنگلورو کے مصروف سٹی مارکیٹ کے نارتھ پیٹ علاقے میں واقع ایک تجارتی عمارت میں آج صبح لگنے والی بھیانک آگ کی وجہ سے  ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگیے۔ حکام کے مطابق جائے حادثہ سے…

بھٹکل: یومِ آزادی پر سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تعلیمی مراکز میں تقاریب

بھٹکل : (فکر و خبر نیوز) یوم آزادی کی مناسبت سے آج شہر کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی اسی طرح شہر بھر کے مدارس اور اسکولوں میں بھی اس تقریب کا…

المومنات پبلک اسکول منکی : ایس ایس ایل سی میں سو فیصد نتائج پر طالبات کے اعزاز میں جلسہ

مورخہ بتاریخ 13/اگست 2025ء بروز بدھ دوپہر 2:15 بجے المومنات پبلک اسکول منکی کے کانفرنس ہال میں 2024/25ء میں دسویں جماعت کے کرناٹک بورڈ امتحان میں المومنات پبلک اسکول کی طالبات کے سو 💯 فیصد کامیابی حاصل کرنے پر طالبات…

فرقہ وارانہ نفرت انگیز تقاریر پر سخت کارروائی کے لیے نیا قانون لایا جائے گا : وزیر داخلہ کرناٹکا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹکا کے وزیر داخلہ جی۔ پَرمیشور نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ایک نیا قانون متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت فرقہ وارانہ جذبات کو مجروح یا بھڑکانے والی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف…