Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

’’رادھا کرشنن آئینی مباحثے میں شریک کیوں نہیں ہورہے ہیں؟‘‘

انڈیا بلاک کے نائب صدر کے امیدوار اور سابق سپریم کورٹ جج سدرشن ریڈی نے اپنے حریف این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن  پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئینی مباحثے میں کیوں شریک نہیں…

سی اےاے قانون میں مرکزی حکومت نے کی ایک بڑی تبدیلی

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے اقلیتی برادریوں کو ایک بڑی راحت فراہم کی ہے جو مذہبی ظلم و ستم سے بچنے کے لیے ہندوستان آئے تھے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے ایک حکم نامے…

قرآن کلامِ محبت بھی اور کلامِ نصیحت بھی

محمد حبان بیگ قاسمیشعبۂ ترتیب فتاوی دارالعلوم دیوبند یہ تو سچ ہے کہ قرآن کریم سراپا عبادت ہے، اسے سمجھ کر پڑھنا، بے سمجھے پڑھنا، تجوید سے پڑھنا یا باوجود کوشش کے اپنے ٹوٹے پھوٹے انداز میں پڑھ لینا، حتی…

قوامون کا مفہوم: نکاح اور عائلی نظام کی بنیاد

محمد ناظم اشرفدہرہ دون، اتراکھنڈ قرآنِ حکیم سرچشمۂ ہدایت اور منبعِ معرفت ہے۔ اس کے اسرار و معانی اور احکام و حکمتیں ایسی وسعت و گہرائی رکھتی ہیں کہ انسانی عقل ان کا پورا احاطہ کرنے سے عاجز ہے۔ اسی…

 دہلی فسادات سازش معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارمایوسی

2020 دہلی فسادات  سازش کے معاملے میں آج دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام ،عمر خالد اور دیگر سات جیل میں بند ملزمین کی ضمانت کی عرضی  خارج کر دی اور انہیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا ۔ہائی کورٹ…

ہائی کورٹ کے فیصلہ سے مایوس عمر خالد کے والد کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

“پانچ سال جیل میں رکھنا انصاف نہیں” – والد کا موقف نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے عمر خالد کی ضمانت مسترد کرنے کے بعد ان کے والد ایس کیو آر الیاس نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا…

ہیمنت بسوا سرما کی دھمکیوں کے درمیان مولانا محمود مدنی کا آسام میں جرأت مندانہ دورہ ،کہا جاری رکھیں گے انصاف کی لڑائی

آسام میں ہمنتا بسوا سرما کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف جاری کارروائی کے درمیان جمعیۃ علمائے ہند مسلسل ان کی خبر گیر کر رہی ہے اور حکومت کی زیادتی کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں…

شفافیت، کرپشن پر قابو اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات : آر بی تمّاپور

بنگلورو : وزیر برائے آبکاری (ایکسائز) آر بی تمماپور نے کہا ہے کہ محکمہ آبکاری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر اصلاحی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔آج ویدھان سودھا میں محکمہ آبکاری کی ترقیاتی جائزہ میٹنگ کے…