Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

تین دہائیوں کی صحافتی خدمات کا اعتراف : سینئر صحافی رضا مانوی باردولی ایوارڈ سے سرفراز

انکولہ(فکروخبرنیوز) انکولہ کے ورکنگ جرنلسٹس یونین کی جانب سے دیا جانے والا سالانہ “باردولی اعزاز ایوارڈ-2025” سینئر صحافی  رضا مانوی (ایم آر مانوی) کو صحافت، تعلیم اور سماجی خدمات میں تین دہائیوں پر مشتمل اعتراف میں پیر کے روز گوکلی…

دہلی کی عدالت کا صحافیوں کو اڈانی پر ہتک آمیز خبر شائع کرنے سے روکنے کا حکم

دہلی کی ایک عدالت نے سنیچر کو ایک یکطرفہ عبوری حکم جاری کرتے ہوئے کئی صحافیوں کو گوتم اڈانی کی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (AEL) کے خلاف کسی بھی ’’ہتک آمیز مواد‘‘ کی اشاعت سے روک دیا۔ یہ حکم روہنی…

جموں و کشمیر : پہلی مرتبہ ایک MLA پر PSA عائد، عمر عبداللہ کا احتجاج، بی جے پی کا خیرمقدمعمر عبداللہ کا احتجاج، بی جے پی کا خیرمقدم

معراج ملک کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ایم ایل اے پر پی ایس اے عائد کیا گیا ہو۔سرکاری ذرائع نے تصدیق کی…

بہار ایس ائی آر : الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

بہار میں ایس آئی آر، یعنی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف عرضیوں پر عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز سماعت…

منڈیا کے مدور میں حالات کشیدہ ، پولیس کا لاٹھی چارج

منڈیا : کرناٹک کے منڈیا ضلع کے مڈور قصبہ میں اتوار کے روز گنیش وسرجن (مورتی وسرجن) جلوس کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے…

وزیراعلیٰ سدارامیا کی گاڑی پر سات ٹریفک خلاف ورزیاں

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی گاڑی بھی ٹریفک قوانین سے مستثنیٰ نہیں رہی۔ ٹریفک پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 2024 کے اوائل سے اب تک وزیراعلیٰ کے زیرِ استعمال ٹویوٹا انووا گاڑی پر سات…

بھٹکل: محمد منیب سعدا انجمن پی یو کالج کے نئے پرنسپل مقرر

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن پری یونیورسٹی (پی یو) کالج بھٹکل میں جناب محمد منیب ابن محسن سعدا کو پرنسپال کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان انجمن پی یو بورڈ نے ان کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت…

کم عمر کو اسکوٹر دینا مہنگا پڑگیا: 27,500 روپے کا جرمانہ

منگلورو (فکروخبر نیوز): کم عمری میں گاڑی چلانا نہ صرف اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا ہے بلکہ قانون کے مطابق یہ ایک سنگین جرم بھی ہے۔ والدین اگر لاپرواہی سے نابالغ بچوں کو گاڑیاں تھما دیں…

پنجاب : سیلاب متاثرین کے لئے مسلمانوں نے کھولے مدارس اور مساجد کے دروازے

اس وقت ملک کی متعدد ریاستوں میں قدرتی آفات کا سامنا ہے ۔پہاڑی ریاستوں میں کہیں لینڈ سلائیڈنگ  کے سانحات پیش آ رہے ہیں تو کہیں بادل پھٹنے سے تباہی آ رہی ہے۔مانسون کی بارش میں توقع سے زیادہ بارش نے…