Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ہندوستان میں اضافی ٹرمپ ٹیرف نافذ ، کئیں سیکٹرہونگے متاثر

 امریکہ نےمنگل کو  ہندوستان پر اضافی  ۲۵؍ فیصد ٹیرف لگانے کا باقاعدہنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق یہ ٹیرف بدھ یعنی۲۷؍اگست کو صبح ۹؍ بجکر ۳۱؍ منٹ سے نافذ ہو جائے گا۔  روس سے تیل خریدنے کی پاداش میں…

آسام: ہیمنت بسوا شرما کی جبری بے دخلیوں کی تحقیقاتی ٹیم کے خلاف نفرتی بیان بازی

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے ریاست میں حالیہ انہدام اور بے دخلیوں کے حوالے سے حقائق جاننے آئے ہوئے وفد کو نشانہ بناتے ہوئے نفرت انگیز بیانات جاری کیے ہیں ان بیانات  نے شدید غم و غصہ…

اترا کھنڈ: مدارس کو سیل کرنے کے معاملے میں اترا کھنڈ ہائی کورٹ کا حکومت کو نوٹس

اترا کھنڈ کی حکومت مدارس کے خلاف ایک مہم شروع کر رکھی ہے جس کے تحت اب تک سیکڑوں کی تعداد میں مدارس کو سیل کر دیا گیا ہے۔حکومت کی اس متعصبانہ کارروائی کی وجہ سے ریاست میں مسلمانوں کے…

بہار : نالندہ میں گاؤں پہونچے بہار کے وزیر اور ایم ایل اے کو ایک کلومیٹر بھاگ کر جان بچانی پڑی!

نالندہ ضلع کے ہلسہ تھانہ علاقے کے ملاوا گاؤں میں 9 لوگوں کی موت کے بعد ماتم پُرسی کے لیے پہنچے حکومت بہار کے وزیر شرون کمار اور مقامی ایم ایل اے کرشن مراری پر گاؤں والوں نے حملہ کر…

آسٹریلیا :  پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ، 2 اہلکار ہلاک

آسٹریلیا کے علاقے پوریپنکا میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد سرچ آپریشن جاری ہے۔ آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے ایک دیہی علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔…

کرناٹک : شیوا کمار کا آر ایس ایس ترانہ پڑھنے کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ، پڑھیے مزید تفصیلات

کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈی کے شیوکمار نے اسمبلی میں آر ایس ایس کے ترانے سے متعلق اپنے ریمارکس پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس…

بھٹکل میں یکے بعد دیگرے سڑک حادثات : ایس ڈی پی آئی نے آئی آر بی کمپنی کو ذمہ دار ٹہرایا، سخت کارروائی کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز)  قومی شاہراہ 66 پر شمس الدین سرکل کے قریب پیش آئے یکے بعد دیگرے حادثات کے بعد سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بھٹکل یونٹ نے آئی آر بی کمپنی کے “غیر سائنسی اور…

بھٹکل میں فروٹ اینڈ ویجیٹیبل شاپ آگ کی لپیٹ میں ، سامان جل کر خاکستر

بھٹکل (فکروخبر نیوز) شہر کے جالی روڈ پر اوشیانک بلڈنگ کے قریب واقع تحسین فروٹ اینڈ ویجیٹیبل میں آج اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دکان سے اٹھنے والے گہرے دھوئیں نے قریبی رہائشیوں اور کاروباری حضرات میں خوف و ہراس پھیلا…

بھٹکل: قومی شاہراہ پر حادثات میں اضافہ ، شہریوں کا انتظامیہ سے فوری اقدام کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل شہر سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر ہونے والے مہلک حادثات نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کی ہلاکتیں بھی تقریباً ہر ہفتے رپورٹ ہو رہی ہیں۔ مقامی…