Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اُلال کے قریب سمندر میں پھنسی ماہی گیر کشتی ساحل سے ٹکرا گئی : 13 ماہی گیر معجزانہ طور پر محفوظ

منگلورو(فکروخبرنیوز)  ماہی گیری کے لیے سمندر میں گئی ایک کشتی کے انجن میں اچانک خرابی آنے سے کشتی بیچ سمندر میں پھنس گئی ،  قدرت کے کرشمے سے یہ کشتی سمندری لہروں کے ساتھ بہتے ہوئے اُلال کے سی گراؤنڈ…

سڑک کی حالت ناقابلِ بیان؟ 8 کلومیٹر کی سڑک بند، 120 کلومیٹر کا طویل سفر کرنے پر کیوں مجبور ہیں عوام

بیلتنگڈی : (فکروخبر نیوز) آ زادی کے 75 سال بعد بھی بیلتنگڈی تعلقہ کی ملاونتی گرام پنچایت حدود کے ایلانیرو گاؤں کے مکین ایک بڑی مشکل سے دوچار ہیں۔ صرف 8 کلومیٹر دور پنچایت دفتر تک پہنچنے کے لیے گاؤں…

بنگلورو: ای چالان جرمانوں پر 50 فیصد رعایت سے 100 کروڑ سے زائد کی ریکارڈ توڑ وصولی

بنگلورو(فکروخبرنیوز) شہر میں ای چالان کے ذریعے درج ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں 50 فیصد رعایت کی اسکیم کو بے حد کامیابی ملی ہے۔ صرف 22 دنوں میں ٹریفک پولیس نے 106 کروڑ روپے کی ریکارڈ وصولی کی، جبکہ…

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ! وقف بورڈ میں 3 سے زیادہ غیر مسلم نہیں، 5 سال والی شرط بھی معطل!

وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ نے آج ایک بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت عظمیٰ نے عبوری حکم سناتے ہوئے کہا کہ پورے وقف قانون پر روک نہیں لگائی جا سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے صرف کچھ دفعات پر ہی روک لگائی…

بھٹکل : تعلقہ اور ضلعی سطح مقابلوں میں انجمن بوائز ہائی اسکول کی شاندار کارکردگی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول نے تعلقہ اور ضلع سطح کے کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کیں اور ریاستی…

انتخابات سے قبل سیاستدان اپنے حواریوں اور کارکنان پر جاں نثار!!!

کہیں آپ سیاستدانوں کے ہاتھوں کا کھلونا تو نہیں بن رہے؟ از قلم: ذوالقرنین احمد (فری لانس جرنلسٹ) بہار میں اسمبلی انتخابات قریب ہے اور مہاراشٹر میں کارپوریشن و نگر پالیکا کے انتخابات بھی سر پر ہے، مودی حکومت کے…

منڈیا: بسنا گوڑا یتنال کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر پر ایف آئی آر، مبینہ طور پر فرقہ وارانہ بیان بازی کا الزام

منڈیا (فکروخبرنیوز) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی سے نکالے گئے رہنما بسنا گوڑا پاٹل یتنال کے خلاف مدّور میں 11 ستمبر کو کی گئی تقاریر پر ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ملیکارجن بالادانڈی نے…

بنگلورو: پولیس وردی کے پیچھے منشیات کا کاروبار! انسپکٹر سمیت 11 پولیس اہلکار معطل

بنگلورو، 14 ستمبر (فکروخبرنیوز) منشیات کی روک تھام کے لیے متحرک پولیس کا چہرہ اس وقت داغدار ہوگیا جب بنگلورو میں ایک انسپکٹر اور 10 کانسٹیبل ڈرگ مافیا سے ملی بھگت میں پکڑے گئے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ…