Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کنداپور: ہنگاراکٹے کے قریب کشتی حادثہ، 10 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

کنداپور (فکروخبر نیوز) ہنگاراکٹے کے قریب پیش آئے ایک حادثے میں ماہی گیری کی کشتی ’’مہاکالی‘‘ کو شدید نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں دس لاکھ روپے سے زائد کا مالی خسارہ ہوا۔ خوش قسمتی سے حادثے کے وقت کشتی…

مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحفظ اوقاف مہم – 19 ستمبربروز جمعہ ’’یومِ دعا‘‘ کے ساتھ نئے مرحلہ کا آغاز

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ تحفظ اوقاف مہم کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 19 ستمبر 2025 بروز جمعہ ’’یومِ دعا‘‘ سے ہوگا۔ اس دن ملک بھر کی مساجد میں ائمہ و خطباء…

بھٹکل : ششماہی امتحان کے بعد مدارس اور اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہرکے مدارس اوراسکولوں میں آج ششماہی امتحان کے بعد مدارس میں پندرہ روزہ اور اسکولوں میں بیس روزہ چھٹیکا اعلان کیا گیا۔جامعہ اسلامیہ بھٹکل سمیت شہر اور اس کے مضافات میں واقع مدارس میں کل بروز بدھ کو…

’ووٹ آن لائن ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا‘، راہل گاندھی کے سنگین الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ذریعہ آج کی گئی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن پر عائد کردہ مبینہ ’ووٹ چوری‘ کے نئے الزامات نے ہلچل پیدا کر دی ہے۔ اس پریس کانفرنس کے بعد الیکشن کمیشن نے…

ووٹ چوری معاملہ :راہل گاندھی نے پریس کانفرنس میں سیدھے الیکشن کمشنر پر لگائے سنگین الزامات

راہل گاندھی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کے ووٹ جان بوجھ کر حذف کیے جا رہے ہیں اور اس کی سب سے بڑی مثال کرناٹک میں سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹروں کی لسٹ سے…

کرناٹک : کسانوں کے وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات : 38,000 جھیلوں کی صفائی اور فصل نقصان کا معاوضہ دینے کا مطالبہ

بنگلورو: کرناٹک کے کسان رہنماؤں کے ایک وفد نے جمعرات کو وزیر اعلیٰ سدارامیا سے ملاقات کی اور زراعتی شعبے کے مسائل پر فوری توجہ دینے کی اپیل کی۔ یہ وفد میسورو کے کُروبر شانتا کمار (صدر، اسٹیٹ شوگر کین…

بھٹکل : بچوں کی دینی واخلاقی تربیت کے لیے ابنائے جامعہ کا سات روزہ کورس ، 20 ستمبر سے ہورہا ہے آغاز

بھٹکل(فکروخبرنیوز) اسکولوں کی چھٹیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ تعلیم وتربیت کے زیر اہتمام اسکولز اور کالجز میں زیر تعلیم طلبا کو دینی و اخلاقی تربیت سے آراستہ کرنے کے لیے سات روزہ…

مسلم خاتون کو بس پرچڑھنے سے روکنے والے کنڈکٹر کا لائسنس منسوخ

تمل ناڈو میں گزشتہ روز اسلامو فوبیا کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا تھا جہاں وی وی ایس ٹورز اینڈ ٹریولز کے ذریعہ چلائی جانے والی بس میں ایک کنڈکٹر نے مسلم خاتون کو چڑھنے سے منع کر دیا…

ترک صدراردگان نے جنگی مجرم نیتن یاہو کو عالمی سطح پر پھر ذلیل کر دیا

بدھ کو انقرہ میں ترک وزارتِ خارجہ کی نئی عمارت کی بنیاد رکھنے کی تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان نے یروشلم کے تاریخی اور مذہبی ورثے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینیامین نتن یاہو کے حالیہ بیان کا سخت جواب…