Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ہائی کورٹ نے سدارامیا حکومت کو بڑا جھٹکا دیا، سرکاری مقامات پر تقریبات کے لیے پیشگی اجازت کا حکم معطل

دھارواڑ : کرناٹک کی کانگریس حکومت کو ایک اہم قانونی جھٹکا دیتے ہوئے ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے اس متنازعہ سرکاری حکم نامے پر عمل درآمد روک دیا ہے جس کے تحت نجی تنظیموں کو حکومت کی ملکیت والی…

نفرت انگیز تقاریر ناقابلِ برداشت، کارروائی یقینی: وزیر اعلیٰ سدارامیا کا بیان

منگلورو (فکروخبر نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ حکومت ریاست میں کسی بھی شخص کو نفرت یا اشتعال انگیزی پر مبنی تقاریر کی اجازت نہیں دے گی۔ ایسے افراد کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کی…

کلڈکا پربھاکر بھٹ کو عبوری راحت ، عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روکا : اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں 29 اکتوبر تک کوئی زبردستی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

پتور (فکروخبر نیوز) چھٹے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پٹور نے ایک اہم فیصلے میں پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہندو رہنما کلڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں اگلی سماعت تک کسی…

بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر سے متعلق پوسٹ ، سپریم کورٹ کا مقدمہ خارج کرنے سے انکار

سپریم کورٹ نے ’بابری مسجد دوبارہ تعمیر ہوگی‘ پوسٹ پر یوپی کے شخص کی عرضی مسترد کر دیعدالت نے کہا: "ہم نے پوسٹ دیکھ لی ہے، اس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے”نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر کے روز اتر…

جو ہندو نوجوان مسلمان لڑکی لائے گا انہیں نوکریاں دیں گے : بی جے پی رہنما کا بے ہودہ بیان ، اب تک کوئی کارروائی نہیں

اتر پردیش کے ڈومریا گنج سے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے راگھویندر پرتاپ سنگھ نے ایک میٹنگ میں نفرت انگیز اور بے ہودہ بیان دیا ہے۔ سنگھ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ’’جو ہندو نوجوان مسلمان…

نوح میں تبلیغی اجتماع امن کے ساتھ اختتام پذیر، تقریباً 7 لاکھ افرادکی شرکت

نوح(ہریانہ): ضلع کے گاؤں نئی ​​ترواڈا میں تین روزہ اسلامی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا۔ اجتماع کا اختتام ملک میں امن اور ترقی کی دعا پر ہوا۔ اس اجتماع میں ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش اور دہلی سمیت کئی ریاستوں سے تقریباً 7…

بھٹکل: مسجدِ تقویٰ میں درسِ قرآن مجید کی تکمیل ، قرآن سے مضبوط تعلق ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے : مولانا خواجہ معین الدین ندوی کا خطاب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مسجدِ تقویٰ بھٹکل میں درسِ قرآنِ مجید کی تکمیل کی پُروقار نشست آج بعد نمازِ عشاء منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے قاضی، مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی نے سورۃ الناس…

عظیم پریم جی یونیورسٹی کے طلبہ کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج، وِپرو-اسرائیل تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

سنیچر کو منعقد ہونے والی کانووکیشن تقریب کے دوران عظیم پریم جی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ نے اسٹیکرز پہنے جن پر’’وِپرو اور تل ابیب کے درمیان تعلقات ختم کرو‘‘کے نعرے درج تھے۔ یہ اقدام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ…

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ کا پاکستان جنرل کو متنازع نقشہ کا تحفہ ، نئی دہلی میں غصہ

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے پاکستان کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ایک ایسا ’’مسخ شدہ‘‘ نقشہ پیش کیا ہے جس میں ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں، بشمول آسام، کو…

سنبھل فسادمعاملہ : تین ملزمین کو سپریم کورٹ سے ضمانت

یوپی کے سنبھل میں مندر-مسجد تنازعہ میں سروے کرانے کے سلسلے میں ہوئے فساد کے ملزمان کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ’’ملزمان کو زیادہ وقت کے لیے جیل…