ہندوستان میں صرف ایک دن اور غزہ میں ہر روز دیوالی : بالی ووڈ ڈائرکٹر کا بے رحم تبصرہ

ممبئی: معروف فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی جانب سے دیوالی کے موقع پر سوشل میڈیا پر کیا گیا ایک تبصرہ نہ صرف تنازع کا سبب بنا بلکہ انسانی ہمدردی اور اخلاقی اقدار پر بھی سنگین سوالات کھڑے کر گیا…







