Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک : نمّا میٹرو کا نام بدل کر بساوا میٹرو رکھا جائے گا؟ وزیر اعلیٰ کیا کہتے ہیں؟

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ شہر کی میٹرو سروس کا نام 12ویں صدی کی مشہور شخصیت بساوا کے اعزاز میں “بساوا میٹرو” رکھنے کی سفارش مرکزی حکومت کو بھیجیں گے۔ ایک…

بھٹکل اہم شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل اہم شاہراہ بائی پاس کے قریب آج صبح پیش آئے سنگین سڑک حادثہ میں پچاس سالہ شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔ جس کی شناحت پرورگہ کے سندر اچاری (50) کے طور پر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے…

کنیرا مسلم خلیج کونسل کے نئے عہدیداران ، محمد غوث خلیفہ صدر اور ابومحمد مختصر سکریٹری جنرل منتخب

دبئی (فکروخبرنیوز) کنیرا مسلم خلیج کونسل (CMKC) کی منعقدہ آج نشست میں نئی میعاد کے لیے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نئی میعاد کے لیے محمد غوث خلیفہ صدر اور ابومحمد مختصر کو سکریٹری جنرل…

نقاب پوش خواتین ووٹروں کی شناخت لازمی بنائی جائے : بہار اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کی الیکشن کمیشن سے اپیل

پٹنہ: بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ووٹنگ کے دوران نقاب یا پردہ پہننے والی خواتین کی شناخت ان کے ووٹر کارڈ پر موجود…

یوپی: انتظامیہ کے رویہ سے دلبرداشتہ سشیل شرما نے اسلام قبول کیا، مسجد سے نکلتے ہی پولیس کا ایکشن

اتر پردیش کے باغپت ضلع کے رامالا تھانہ علاقے کے گاؤں آسارا میں سشیل شرما نامی نوجوان نے ہندو مذہبی رسم ماتا جاگرن کے انعقاد کی اجازت نہ ملنے پر اسلام قبول کر لیا۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں…

بچوں کے لیے آدھار اپ ڈیٹ مفت: 5 سے 17 سال کے بچوں کے لیے لازمی بائیو میٹرک اپ ڈیٹ پر کوئی فیس نہیں

نئی دہلی: یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) نے بچوں کے لیے لازمی بائیو میٹرک اپ ڈیٹس (MBU-1) کی تمام فیس معاف کر دی ہے۔ یہ فیصلہ، یکم اکتوبر 2025 سے نافذ العمل رہے گا، ایک سال تک کارآمد رہے…

سپریم کورٹ سونم وانگچک کی گرفتاری معاملہ : کل سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ لیہہ تشدد کے الزام میں نیشنل سیکورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت گرفتار آب و ہوا کے کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کل یعنی 6  اکتوبر کو…

ایک اور ریاست نے بچوں کی کھانسی کی سیرپ ’کولڈرف‘ پرلگائی پابندی

زہریلے کف سیرپ کولڈرف کے استعمال سے بچوں کی اموات کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑا میں 11 اور راجستھان میں 3 بچوں کی موت کے بعد تحقیقات میں یہ…

اسرائیل کی ساکھ بچانے کے لیے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو لاکھوں ڈالرز کی ادائیگی

امریکی خبررساں ویب سائٹ ریسپانسبل اسٹیٹ کرافٹ (Responsible Statecraft) کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے اپنی عالمی ساکھ بہتر بنانے اور فلسطینیوں کے خلاف دو سالہ جنگ کے بعد پیدا ہونے والی منفی تاثر کو کم کرنے…