Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

چوطرفہ تنقیدوں کے بعد چندر چُڈ صفائی دینے پر مجبور

نئی دہلی (انقلاب بیورو) :  سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چُڈ نےبابری مسجد  کے تعلق سے اپنے بیان پر چوطرفہ تنقیدوں کےبعد صفائی پیش کی ہے۔ نیوز لانڈری کے معروف صحافی سری نواسن جین کو دیئے…

تمل ناڈو حکومت کا سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک وقف بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی کرنے کا فیصلہ

چنئی: تمل ناڈو کے اقلیتی بہبود اور نان ریزیڈنٹ تمل ویلفیئر کے وزیر ایس ایم ناصر نے واضح کیا ہے کہ ریاستی وقف بورڈ کو اس وقت تک دوبارہ تشکیل نہیں دیا جائے گا جب تک کہ سپریم کورٹ اس…

تمل ناڈو بھگدڑ: 40 افراد کی موت،وجے کی پارٹی کو سازش کا شبہ ، کھٹکھٹا یا عدالت کا دروازہ

تمل اداکار اور سیاست داں وجے کی پارٹی تملگا ویٹری کژگم نے کرور ضلع میں ہفتہ کے روز ہونے والی ریلی کے دوران پیش آنے والی مہلک بھگدڑ کے سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور واقعے…

راہل گاندھی نے لیہ تشدد کے لیے بی جے پی-آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار‘

کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کے روز الزام عائد کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) لداخ کے لوگوں، ان کی ثقافت اور روایات…

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام ، شریعت کا پابند ہوکر زندگی گذارنے اور اپنے عائلی مسائل کے حل کے لیے محکمۂ شرعیہ سے رجوع ہونے کی ضرورت : ذمہ داران و علماء کرام کے خطابات

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام بروز جمعہ بعد نماز عشاء جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوا جس میں جماعت کی سال 25-2024 کی کارکردگی حاضرین کے سامنے پیش کی گئی اور جماعتی خدمات پر روشنی بھی ڈالی گئی…

I love prphoet muhammed پوسٹر معاملہ : مولانا توقیر رضا کو یوپی پولس نے کیا گرفتار

بریلی:اتر پردیش کے بریلی شہر میں جمعہ (26 ستمبر) کی نماز کے بعد پیش آئے تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اتحادِ ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ مولانا توقیر رضا کو پولیس نے گرفتار کر…

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں آج موسلادھار بارش ، عام زندگی مفلوج ، 28 ستمبر تک تیز بارش کا امکان

بھٹکل : کچھ دنوں کے وقفہ کے بعد ساحلی اضلاع میں کل سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح سے تیز بارش ہوئی جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ، جگہ جگہ پانی ٹہر گیا اور…

تھائی لینڈ کی شاہراہ کی خستہ حال سڑک کا ذمہ دار کون؟ حقیقت نے سب کو حیران کردیا

(فکروخبر/ذرائع)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی ایک مصروف شاہراہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں گردش کرنے والی خبر اور تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ 24 ستمبر 2025 کو ایک تھائی زبان کی پوسٹ میں دعویٰ کیا…

بھٹکل مسلم جماعت ریاض کے پروگرام میں مولانا عمرین محفوظ رحمانی کا خطاب : کہا ، موجودہ حالات میں امت کو صبر، تحمل اور حکمت کی ضرورت

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (BMA-R) جانب سے ہوٹل ایگزیکٹیو، اولیا، ریاض میں سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا عمرین محفوظ رحمانی کی آمد پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس انہوں نے…