آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کا انتیس واں اجلاس عام بنگلور میں عمائدین ملت اور مشاہیر کی ہوگی شرکت

بنگلور،03/(فکروخبر/پریس ریلیز): بنگلور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں اجلاس عام کی تفصیل اور دیگر ضروری باتوں کے اعلان کے سلسلے میں دارالعلوم سبیل الرشا د بنگلور میں مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی…








