افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا تاج محل کا دورہ منسوخ

آگرہ: بھارت کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اتوار کی صبح 11 بجے کے قریب آگرہ پہنچنا تھا لیکن آخری لمحات میں ان کا یہ منصوبہ منسوخ کر دیا گیا۔ یہ جانکاری اے سی…








