’لو جہاد‘ کا جھوٹا مقدمہ، ہائی کورٹ نے منسوخ کی ایف آئی آر، یوپی حکومت پر عائد کیا جرمانہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے پانچ افراد کے خلاف غیر قانونی تبدیلی مذہب ایکٹ ۲۰۲۱ء کے تحت درج ایف آئی آر کو منسوخ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیس ریاستی حکام کی بدنظمی اور نااہلی کی نمایاں مثال ہے۔…








