Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بنگلورو میں عمارت گرنے کے بعد راحت رسانی کے کام میں ایچ آر ایس کے رضا کاروں کی کوششیں قابلِ تحسین : امیر جماعت اسلامی ہند کرناٹک

بنگلور: ایک دل خراش واقعہ میں ایک زیر تعمیر عمارت بنگلور کے ہننور علاقے میں گر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم تین مزدور ہلاک ہوگئے۔ بچاؤ کی کارروائی، جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی جس میں تمام…

کاروار کے ایم ایل اے ستیش سیل بیلکیری بندرگاہ معاملہ میں قصوروارقرار

بنگلورو: بنگلورو میں عوامی نمائندوں کے لئے  ‏مخصوص عدالت نے جمعرات کو کاروار کے کانگریس ایم ایل اے ستیش سیل کو بیلکیری بندرگاہ معاملے میں قصوروار قرار دیا ہے۔ طویل سماعت کے بعد خصوصی عدالت کے جج نے تمام مجرموں…

ہماچل : کانگریس حکومت فرقہ پرستوں کو روکنے میں پوری طرح ناکام : فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس ( اے پی سی آر)نے پریس کلب آف انڈیا میں پریس کانفرنس کے دوران ہماچل پردیش میں ’مسلمانوں کے خلاف جاری نفرت انگیز مہم ‘ پر فیکٹ فائڈنگ رپورٹ جاری کی جس میں…

اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کا معاشرتی کردار‎

آج کے دور میں اسلاموفوبیا ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جو نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے امن اور استحکام کے لیے ایک چیلنج ہے۔ اسلاموفوبیا سے مراد اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں پھیلائی جانے…

وقف ترمیمی بل 2024  آئین کے ذریعہ پیش کردہ ’’آئیڈیا آف انڈیا‘‘کے خلاف :حضرت امیر شریعت

خانقاہ رحمانی میں تیسرے تحفظ اوقاف ورکشاپ میں جھارکھنڈ ، اڈیشہ اور مغربی بنگال وغیرہ  سے قضاۃ کی شرکت، حضرت امیر شریعت کا علمی محاضرہ     امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر…

وقف ترمیمی بل : آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے وفد کی ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابونائیڈو سے ملاقات

نئی دہلی : (فکروخبر/پریس ریلیز)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے ریاست آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی اور وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق اپنے اعتراضات اور اندیشوں سے انھیں واقف کرایا۔ وفد…

آر ٹی سی اور آدھار کارڈ لنک کے سلسلہ میں عوام توجہ دیں

بھٹکل (فکروخبرنیوز): حکومت کے قانون کے مطابق جائیدار کی آرٹی سی (R.T.C) اور آدھار کارڈ کا لنک کیا جانا ضروری ہے۔ اس لیے مجلس اصلاح وتنظیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے عوام الناس کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے۔…

’’مسلمانوں پر بری نظررکھنے والوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ‘‘

اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادونے ارریہ سے بی جےپی کے لوک سبھا رکن پردیپ کمار سنگھ کے متنازع بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کی رات کو سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر لائیو آکر…

مہاوکاس اگھاڑی میں سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ طئے

ممبئی: مہاوکاس اگھاڑی میں کانگریس، شیوسینا (ادھو گروپ) اور این سی پی (شرد پوار گروپ) نے 85-85 سیٹوں پر الیکشن لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتحاد میں…

یوپی ضمنی انتخابات : انڈیا اتحاد کے امیدواروں کا سائیکل نشان پر الیکشن کا فیصلہ

لکھنؤ: اترپردیش میں 9 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں انڈیا اتحاد کے سبھی امیدوار سماج وادی پارٹی کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے۔ اکھلیش یادو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر اس کا باضابطہ اعلان…