سی بی ایس ای کی اردو مخالف پالیسی پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کا سخت احتجاج

ملک کی مؤقر مسلم تنظیموں کی وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی امتحانات سے متعلق پالیسی میں اردو کے ساتھ بورڈ کے معاندانہ رویے پر بورڈ کے چیئرمین راہل…








