Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

جب بھی ضرورت ہوگی پارٹی انہیں طلب کرے گی : کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کی کرسی کے لیے جاری رسہ کشی پر کھرگے کا بیان

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے پیر کو کہا کہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور ان کے نائب ڈی کے شیوکمار کو جنوبی ریاست میں اقتدار کی کشمکش کو حل کرنے کے لیے اگر ضرورت پڑی تو بات…

 مندر چندہ نہ دیا تو مسجد اور گھر جلا دیے، پولیس خاموش تماشائی؟

سنیچر کو تریپورہ کے اونا کوٹی ضلع کے کمارگھاٹ سب ڈویژن، سعیدرپار علاقے میں بھگوا شدت پسندوں کا گروہ ایک دکان پر مندر چندہ اکٹھا کرنے پہنچا۔ دکاندار علی نے بتایا کہ وہ پہلے ہی کچھ رقم دے چکے تھے…

شاکنگ فراڈ: ’ڈجیٹل گرفتاری,ڈاکٹر جوڑا 2 ہفتے قید,14کروڑ کی لوٹ

دہلی کے گریٹر کیلاش میں مقیم ایک  معمر ڈاکٹر جوڑے کو سائبر مجرموں نے ۲؍ ہفتے تک ’’ڈجیٹل اریسٹ‘‘  رکھ کر ۸۵ء۱۴؍ کروڑ روپے لوٹ لئے۔ واضح رہے کہ ’’ڈجیٹل اریسٹ ‘‘ نام کی کوئی گرفتاری نہیں ہوتی  بلکہ یہ…

الیکشن کمشنرز کو عدالت سے مکمل تحفظ؟ سپریم کورٹ کا بڑا اقدام، مودی حکومت پر دباؤ

سپریم کورٹ آف انڈیا نے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور شدہ ایک متنازع قانون کی درستگی کا جائزہ لینے پر راضی ہوگئی ہے، جو چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور دیگر الیکشن کمشنرز کو سرکاری ڈیوٹی کے دوران کیے…

نفرت انگیزتقاریر کے روک تھام بل کے سلسلہ میں سدارمیا نے کیا کہا؟؟

منگلورو:  وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اتوار کے روز نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام بل کے سلسلہ میں کہا کہ گورنر نے قیاس آرائیوں کے برعکس، قانون سازی کو نہ تو مسترد کیا ہے اور نہ ہی اسے واپس کیا…

تلپاڈی سے 23 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹول وصولی کے خلاف احتجاج ، ایم ایل اے سمیت کئی مظاہرین حراست میں

کاسرگوڈ: کاسرگوڈ اور منگلورو کے درمیان کمبلے اریکاڈی میں نیشنل ہائی وے 66 پر ٹول فیس کی وصولی کے خلاف احتجاج کے دوران پولس نے پیر 12 جنوری کو منجیشور کے ایم ایل اے اے کے ایم اشرف سمیت 60…

امیرِ شریعت کرناٹک حضرت مولانا صغیر احمد خان رشادی کا انتقال

بنگلورو (فکروخبر نیوز):کرناٹک کی دینی، علمی اور سماجی فضا آج ایک عظیم سانحے سے سوگوار ہے۔ امیرِ شریعتِ کرناٹک، نامور عالمِ دین حضرت مولانا صغیر احمد خان رشادی  رحمۃ اللہ علیہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کے…

گنگولی میں ایس ایس سی کے زیرِ اہتمام مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے مابین مکالمہ و اسکٹ مقابلہ،ضیاء انگلش میڈیم اسکول نے حاصل کیا اول مقام

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، کمزوروں کا سہارا بننا ہی اصل دین ہے: مولانا شاکر اللہ رشادی ایس ایس سی ایسوسی ایشن گنگولی کی جانب سے اڈپی ضلع کے مختلف مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے مابین ایک عظیم الشان مکالمہ…

منگلورو سمیت ساحلی کرناٹک میں اہم قومی شاہراہ کو چھ لین بنانے کا منصوبہ

منگلورو 11 جنوری: نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے ساحلی کرناٹک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک دباؤ کے پیش نظر اہم قومی شاہراہوں کو جدید بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے کنداپورہ–تلاپڑی، سورتکل–بی سی…